نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یوم شہادت پر لوگ سوگوار ہیں اور عزاداری کے مراسم منعقد ہو رہے ہیں۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق مولائے کائنات شیر خدا حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان ، لبنان، بحرین ،اور کئی دوسرے ممالک سیاہ پوش اور سوگوار و عزادار ہے اور تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ...
یوم آزادی کے موقع پر جہاں اس ملک کے عوام جشن منا رہے ہیں وہیں اس ملک کے زیر کنٹرول کشمیرمیں مکمل ہڑتال ہے اور کشمیری عوام بھارتی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر بھارتی یوم آزادی کے موقع پر اس ملک کے زیر کنٹرول کشمیر میں شٹر ...
یوم سیاہ منایا ۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبد المجید کی قیادت میں بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں تمام سیاسی، سماجی، کاروباری اور سرکاری ملازمین سمیت سکولوں کے طلبہ نے شرکت کی ۔
چوک شہیداں میں ہونیوالے احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ...
یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیر حریت کانفرنس کی کال پر مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے یوم جمہوریہ پر حریت کانفرنس کی کال پر کشمیرمیں آج یوم سیاہ منایا گيا اور پوری وادی میں مکمل ہڑتال کی گئی، کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بھی بند رہے، بھارتی تسلط کے خلاف کشمیریوں کی جان ...
یوم سیاہ قرار دیا ہے۔
ہزاروں کی تعداد میں عوام منگل کو ہی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب نکل پڑے تاکہ بدھ کے مظاہروں میں شرکت کر سکیں۔
اسی طرح پورے پاکستان میں تمام سرکاری ملازم اپنے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کے تئیں اپنے سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کا اعل ...
یوم سیاہ مناتا ہے جو افسوس ناک ہے'۔
راج ناتھ سنگھ نے کشمیر کی صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مظاہرین سے نبرد آزما ہوتے ہوئے حد درجہ تحمل اور برداشت سے کام لیں۔ ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین پر چھروں کے استعمال کا ...